منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پانامالیکس کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟،اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پانامالیکس کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟،اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اتنی آسانی سے سزا نہیں مل سکتی لیکن کلین چٹ بھی نہیں ملے گی‘ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی صفائی میں ایک دستاویز بھی پیش نہیں کی‘ عدالت نے بہت نرم… Continue 23reading پانامالیکس کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟،اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

’’میری آواز بالکل رفیع جیسی ہے ‘‘ دس سال پہلے کہتے تو یہ کام ضرور کرتا ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بیان سن کر آپ بھی کھلکھلا اٹھیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’میری آواز بالکل رفیع جیسی ہے ‘‘ دس سال پہلے کہتے تو یہ کام ضرور کرتا ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بیان سن کر آپ بھی کھلکھلا اٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی کا مذہب تبدیل کرانا جرم ہے، پیغمبروں نے دین کی تعلیم دی کسی پر جبر نہیں کیا تھا۔وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں ہولی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی،ان کا کہنا تھا… Continue 23reading ’’میری آواز بالکل رفیع جیسی ہے ‘‘ دس سال پہلے کہتے تو یہ کام ضرور کرتا ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بیان سن کر آپ بھی کھلکھلا اٹھیں گے

نواز حکومت کس طرح سی پیک کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے؟ سینئر سیاستدان کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2017

نواز حکومت کس طرح سی پیک کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے؟ سینئر سیاستدان کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ( این این آئی)حکومت سی پیک کو اپنی پارٹی سیاست اور خاندانی منصوبہ بنا کر متنازعہ بنانا چاہتی ہے ‘ لیاقت بلوچ۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نے 2018 ء کے انتخابات کی تیاری کا آغاز کردیاہے  ،23 مارچ سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کرر ہے… Continue 23reading نواز حکومت کس طرح سی پیک کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے؟ سینئر سیاستدان کے تہلکہ خیز انکشافات

نواز شریف نے بینظیر بھٹو کی میت پر کھڑے ہو کرکیا وعدہ کیا تھا؟ اس وعدے کا کیا بنا؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017

نواز شریف نے بینظیر بھٹو کی میت پر کھڑے ہو کرکیا وعدہ کیا تھا؟ اس وعدے کا کیا بنا؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری شروع ہونے کا فیصلہ اتفاق رائے سے ہونا چاہئے تھا ٗ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کو چلانے میں تعاون سب کے سامنے ہے ٗ اپوزیشن اگر نہ ہو تو پارلیمنٹ کا کورم بھی پورا نہیں ہوتا… Continue 23reading نواز شریف نے بینظیر بھٹو کی میت پر کھڑے ہو کرکیا وعدہ کیا تھا؟ اس وعدے کا کیا بنا؟

’’عمران خان واقعی دل کے بادشاہ ہیں‘‘

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’عمران خان واقعی دل کے بادشاہ ہیں‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نصرر جاوید اپنے کالم میں لکھتےہیں کہ عورت کے احترام کو یقینی بنانے کے غم میں گھلے ٹی وی سکرینوں پر براجمان سماج سدھارخواتین حضرات کو مگر یاد نہیں رہا کہ عفت رضوی نام کی ایک صحافی خاتون بھی ہیں۔ میں انہیں ذاتی طورپر ہرگز نہیں جانتا۔ سنا ہے سپریم کورٹ کی… Continue 23reading ’’عمران خان واقعی دل کے بادشاہ ہیں‘‘

مردم شماری کا آغاز کہاں سے ہوا؟کس اہم شخصیت نے اپنے ہاتھ سے اپنے گھر مردم شماری نمبر لکھا؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017

مردم شماری کا آغاز کہاں سے ہوا؟کس اہم شخصیت نے اپنے ہاتھ سے اپنے گھر مردم شماری نمبر لکھا؟

لاہور(آن لائن)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے ہاتھ سے رہائش گاہ پر نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کا آ غاز کیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 19 سال بعد ہونے والی خانہ و مردم شماری کے سلسلہ میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹان میں مردم شماری کا عملہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز… Continue 23reading مردم شماری کا آغاز کہاں سے ہوا؟کس اہم شخصیت نے اپنے ہاتھ سے اپنے گھر مردم شماری نمبر لکھا؟

ملکی اہم شخصیت اغوا ۔۔ سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ملکی اہم شخصیت اغوا ۔۔ سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکریٹری ہائرایجوکیشن عبداللہ جان کو علی الصبح اغوا کرلیا گیا‘ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز سیکرٹری برائے ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے… Continue 23reading ملکی اہم شخصیت اغوا ۔۔ سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیئس مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور پریڈ گراؤنڈ کی سیکیورٹی پاک آرمی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی سی… Continue 23reading ’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تین اور امن دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔تینوں دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دی گئی ہے۔ دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب… Continue 23reading ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا