منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف پر حتمی پابندی لگنے کا خطرہ،بچنے کاآخری موقع بھی ہاتھ سے نکلنے لگا،اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کو چیلنج کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن شدید ردعمل دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر

ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں کہا کہ آئین کے خلاف پارٹی کے جعلی انتخابات قبول نہیں،انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن شدید ردعمل دیں گے۔اورردعمل بہت سخت ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…