’’آپ کی غلط اطلاع کسی کی جان بھی لے سکتی ہے ‘‘ آئندہ کوئی بات کسی کو بھی بتانے سے قبل یہ خبر یہ ضرور پڑھ لیں
ساہیوال(این این آئی) ٹریفک حادثہ میں بھتیجے کی موت کی غلط اطلاع ملنے پر ایک 45سالہ زمیندار گلزار احمد ایمر جنسی وارڈ میں جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چک 100الف کے زمیندار گلزار احمد کے 10سالہ بھتیجے احمد نذیر کے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے کی اطلاع پر گلزار احمد اتوار کی رات… Continue 23reading ’’آپ کی غلط اطلاع کسی کی جان بھی لے سکتی ہے ‘‘ آئندہ کوئی بات کسی کو بھی بتانے سے قبل یہ خبر یہ ضرور پڑھ لیں











































