آزادکشمیر کے راستے بھارت اور افغانستان کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات
مظفرآباد(آئی این پی ) سرینگر مظفرآباد انٹراکشمیر ٹریڈ کی آڑ میں آزادکشمیر کے راستے افغانی تجارت کرنے کے انکشافات جِن میں پاکستانی مصنوعی جڑی بوٹیوں کو بھی بھارت پہنچایا جارہا ہے اسمگلنگ کی آڑ میں آزادکشمیر کے دو ٹرک ڈرائیور بھی بھارتی جیلوں میں سزا کاٹ رہے ہیں ، حکومتِ آزادکشمیر چکوٹھی کے مقام سے… Continue 23reading آزادکشمیر کے راستے بھارت اور افغانستان کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات











































