جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

سعودی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے گرین کارڈ سسٹم نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل ،حتمی ڈرافٹ تیارکر لیا گیا، آئندہ ہفتے نافذ العمل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے سعودی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند افرادکیلئے گرین کارڈ سسٹم نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے گرین کارڈ سسٹم کیلئے حتمی ڈرافٹ بھی تیار کر لیا ہےجوآئندہ ہفتے نافذ کر دیا جائے گا۔ اس سسٹم کے تحت گرین کارڈ ہولڈر سعودی شہریوں سے سالانہ 14 ہزار 200 ریال کی فیس لی جائے گی۔

گرین کارڈ ہولڈر شہری سعودی عرب میں مستقل رہائش، پنشن، ہیلتھ کئیر، تعلیم، انشورنس اور دیگر حکومتی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔ سعودی گرین کارڈ ہولڈر افراد کواپنے پہلے درجے کے رشتہ داروں جیسے والدین، بہن بھائی ، بیوی بچوں کیلئے خاندانی ویزاجبکہ دوسرے درجے میں آنے والے رشتے داروں ، ماموں خالہ، چچا ، پھوپھی ، ساس سسر ، سالا ، سالی کیلئے ویزٹ ویزاجبکہ گھریلو ملازمین رکھنے کیلئے 2 لیبر ویزے حاصل کرنے کا حق حاصل ہوگا۔ گرین کارڈسسٹم اگلے ہفتے سے نافذ العمل ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…