بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں ہی لگ گئیں ‘‘

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) صوبائی حکومت نے کانسٹیبل کی تنخواہ میں 7ہزار ، ہیڈ کانسٹیبل کی تنخواہ میں 12ہزار اور اے ایس آئی کی تنخواہ میں 16ہزار روپے تک اضافہ کی منظوری دیدی ہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کانسٹیبل کو گریڈ پانچ سے گریڈ سات میں ، ہیڈ کانسٹیبل کو گریڈ سات سے گریڈ نو

میں اور اے ایس آئی کے گریڈ نو سے گریڈ گیارہ میں اپ گریڈیشن کر دی گئی تھی۔ اور انہیں پنجاب پولیس کے برابر کردیا گیاتھا سابق آئی جی کی درخواست پر صوبائی حکومت کی جانب سے تیس ہزار سے زائد پولیس کی اپ گریڈیشن کے بعد پنجاب حکومت اور اسلام آباد پولیس نے اپ گریڈیشن کے حوالے سے تفصیلات بھی صوبائی حکومت کوارسال کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…