جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ٓٓآصف زرداری کی سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اورجان جمالی کوپیپلزپارٹی میں شامل ہونے کی دعوت

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اورسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی جان جمالی کوپیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی اورجان جمالی سے ملاقات کی اوراس موقع پران رہنمائوں کوپارٹی میں شمولیت

کی دعوت دی جس پرمیرظفراللہ جمالی نے شمولیت سے قبل اپنے ساتھیوں سے مشاورت کےلئے وقت مانگ لیاہے ۔میرظفراللہ جمالی نے کہاکہ عام انتخابات پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑنے کےلئے ساتھیوں کی مشاورت کے بعد آپ کواپنے جواب کوآگاہ کروں گا۔واضح رہے کہ ظفراللہ جمالی بلوچستان کے ضلع جعفرآبادسے کئی مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…