جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

23سیاسی پارٹیوں کا اتحاد،پرویزمشرف نے شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

پشاور/دبئی (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لاہور میں 23سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ایک الائنس بننے جا رہا ہے ،ہم بھی بہت جلد اس اتحاد کا حصہ ہوں گے ، پانامہ کیس کا فیصلہ تاریخی ہوگا ، ملکی خزانے لوٹنے والے وطن واپس آرہے ہیں ، ملک میں بیٹھے چور باہر سے آنے والے چوروں کا استقبال کر رہے ہیں ۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف نے کہا کہ پانامہ

کیس کے فیصلے سے ملک کا مستقبل جڑا ہے ، یہ فیصلہ تاریخی ہوگا ، ملکی خزانے لوٹنے والے وطن واپس آرہے ہیں اور ملک میں بیٹھے چور انہیں ویلم کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں 23سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ایک الائنس بننے جا رہا ہے اور میں بھی اس اتحاد کا حصہ بنوں گا ،ہ لاہور میں 23سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ایک الائنس بننے جا رہا ہے اور میں بھی اس اتحاد کا حصہ بنوں گا ، سب مل کر پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…