پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

22افراد کا قتل، چوہدری شیرعلی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء چو ہدری شیر علی نے کہا ہے کہ میں واضع الفاظ میں کہہ رہا ہوں کی پنجاب کا وزیر قانون 22افراد کا قا تل ہے پو لیس اسے کیوں نہیں پکڑتی میں پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں را نا ثناء للہ خاں قا تل پھر نہ پارٹی قیادت مجھ سے کیوں نہیں پو چھتی ہے کہ وہ کیسے قا تل ہے پھر میں انہیں بتا ؤں اور پارٹی قیادت وزیر قانون کی انوسٹی گیشن کیوں نہیں کروا تی وہ گز شتہ روز یہاں

میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہ ہمارے کار کنوں نے آمریت کے دوار میں مشرف کی آمریت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا اور کبھی بھی لوٹے نہیں بنے پھر بھی پتہ نہیں کہ پارٹی لوٹوں کو کیوں اہمیت دے رہی ہے انہوں نے کہا بلدیاتی اداروں کی سربرا ہی کے الیکشن کے موقعہ پر جس بھونڈے طریقے سے چیئر مینوں کو نوٹوں سے خریدہ گیا اس کی مثال نہیں ملتی چئیر مینوں کو نوٹوں سے خریدنے کی وڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…