بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کی کمپنی ایگزیکٹ کی اہم شخصیت نے کتنے ارب روپے کے فراڈ کا اعتراف کر لیا؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال پہلے جعلی ڈگریاں بانٹنے کے الزام میں عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والی پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ اور کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ عمیر حامد پر امریکی عدالت نے فرد جرم عائد کر دی۔ عمیر حامد کو تین ماہ پہلے امریکہ میں جعلی ڈگریوں کے لئے لوگوں سے پیسے بٹورنے کے… Continue 23reading بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کی کمپنی ایگزیکٹ کی اہم شخصیت نے کتنے ارب روپے کے فراڈ کا اعتراف کر لیا؟





































