لاہور،امریکی صحافی کا اغواء،6سال بعد اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا
لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت نے امریکی صحافی سائن کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت میں امریکی صحافی سائن کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اس کیس میں 2ملزمان رمیض یاسین اور ڈاکٹر اسد کو بری کردیا ، ملزموں کیخلاف… Continue 23reading لاہور،امریکی صحافی کا اغواء،6سال بعد اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا