کراچی،گاڑی لوٹنے والے ڈاکوؤں کو ڈرائیور کا بھیانک جواب،وہ کام کردیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب ڈرائیور نے لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ملزمان پر گاڑی چڑھادی ۔ ایک ملزم ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا ۔ لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک جبکہ کیماڑی ، مبینہ تاؤن اور طارق روڈ سے 10 ملزمان گرفتار… Continue 23reading کراچی،گاڑی لوٹنے والے ڈاکوؤں کو ڈرائیور کا بھیانک جواب،وہ کام کردیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































