پاکستان کی تاریخ کاسب سے پہلا شناختی کارڈ کس معروف ترین شخصیت کا بناتھا؟جانیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹونے اپنے دوراقتدارمیں پاکستانی عوام کی فلاح کےلئے کئی اقدامات اٹھائے وہیں پران کے دورحکومت میں پاکستانی شہریوں کےلئے شناختی کارڈزکااجراکیاگیاتھا۔تفصیلات کے مطابق 1973کاآئین منظورہونے کے بعد پاکستانی شہریوں کوسرکاری وغیرسرکاری کاموں ،دوسرے شہروں میں اپنی شناخت ثابت کرنے کےلےاس سے قبل کوئی موثرانتظام نہیں تھا اورلوگ دوسرے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کاسب سے پہلا شناختی کارڈ کس معروف ترین شخصیت کا بناتھا؟جانیئے











































