معروف ہائوسنگ سوسائٹی پر حساس اداروں کا چھاپہ کتنی بڑی تعداد میں حساس اسلحہ پکڑا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار میں ہاؤسنگ سوسائٹی ہتھیانے والوں کے خلاف حساس اداروں نے ایکشن کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے ٹاپ سٹی سوسائٹی میں چھاپہ مار کر ایم کیوایم لندن کے مفرور کارکن زاہد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی پکڑا گیا۔کارروائی بیوہ… Continue 23reading معروف ہائوسنگ سوسائٹی پر حساس اداروں کا چھاپہ کتنی بڑی تعداد میں حساس اسلحہ پکڑا گیا











































