گزشتہ سال اپریل میں اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل مریضہ سے زیادتی کے کیس کا کیا بنا؟افسوسناک انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے پمز ہسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت وکلا ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 3اپریل تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے موقع پر گواہان کے بیانات پر ملزم کے وکیل نے جرح کرنی تھی ۔واضح رہے… Continue 23reading گزشتہ سال اپریل میں اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل مریضہ سے زیادتی کے کیس کا کیا بنا؟افسوسناک انکشاف