بھارت سے ایک اور جنگ،حالات کشیدہ،حکومت پاکستان نے سیاسی جماعتوں اور قوم سے اپیل کردی
سیالکوٹ (آئی این پی ) وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم اور سیاسی جماعتوں کا اتحاو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ہیں سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دکان کی افتتاحی تقریب سے گفتگو… Continue 23reading بھارت سے ایک اور جنگ،حالات کشیدہ،حکومت پاکستان نے سیاسی جماعتوں اور قوم سے اپیل کردی









































