موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل فل ڈریس پریڈریہرسل کی وجہ سے جڑوں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوری طور بندرہے گی ۔تفصیلات کے مطابق اسلا م آبادمیں کل 23مارچ کے سلسلے میں فل ڈریس پریڈریہرسل ہوگی جس کی وجہ سے کل روالپنڈی اوراسلام آبادکے کچھ علاقوں میں موبائل سروس کوجزوی طورپرمعطل رکھاجائےگااس… Continue 23reading موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان