پاک افغان سرحدی دیہات فوری طورپرخالی کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحدی کشیدگی کے بعد پاکستانی حکام نے سرحد سے ملحقہ دیہاتوں کےشہریوں کوان کے گائوں خالی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنرچمن کاکہناہے کہ دیہات خالی کروانے کیلئے علاقے میں لاوڈ اسپیکرز کے ذریعے اعلانات اور پمفلٹ بھی تقسیم کردیے گئے ہیں۔ان پمفلٹس میں شہریوں کوپیغام دیاگیاہے کہ وہ اپنے دیہات چھوڑکرمحفوظ… Continue 23reading پاک افغان سرحدی دیہات فوری طورپرخالی کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا









































