اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کاآج اسلام آبادکے پریڈگرائونڈمیں جلسہ ہونے جارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے اس جلسے کےدن ہی اسلام آبادکی مختلف شاہرائوں پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں کئے گئے ہیں ، نجی ٹی وی نے د عوی کیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کے حق میں یہ بینرزسی ڈی اے نے… Continue 23reading اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں











































