پاک فوج کے خلاف نیا بحران پیدا ،عمران خان کو قتل کروایا جا سکتا ہے ، دفاعی تجزیہ کار کے دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کوقتل کروایا جا سکتا ہے، بھارتی صنعتکار سجن جندال کی پاکستان آمد اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کو دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے پی ٹی آئی چیئرمین اور پاک آرمی کے خلاف خفیہ خطرناک ایجنڈا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ٹاک شو… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف نیا بحران پیدا ،عمران خان کو قتل کروایا جا سکتا ہے ، دفاعی تجزیہ کار کے دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی











































