ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے 7سالہ بچی زیادتی اورکمر کی ہڈی توڑنے والے درندے کو سزا سنادی گئی
سرگودھا (آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا محمد طارق جسراء نے سات سالہ بچی کو سکول سے گھر آتے ہوئے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے اور اس کی کمر کی ہڈی توڑنے کے جرم میں ملوث ملزم کو دس سال قید سخت اور 25 ہزار روپے جرمانہ ادائیگی کا حکم سنایا ہے۔… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے 7سالہ بچی زیادتی اورکمر کی ہڈی توڑنے والے درندے کو سزا سنادی گئی











































