جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم نے تمام پرائیویٹ سکولوں پر نئی پابندی عائد کردی،لائسنس معطل کرنے کا اعلان،سینکڑوں سکول بند ہونے کا خدشہ

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) محکمہ تعلیم نے تمام پرائیویٹ سکولوں میں پلے گرانڈ بنانا لازمی قرار دے دیا‘ پلے گرانڈ نہ ہونے کی صورت میں سکول کا لائسنس معطل کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شہر کے تمام پرائیویٹ سکولوں میں پلے گرانڈز بنانا لازمی قرار دے دیا سکولوں میں پلے گرانڈز بنانے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے تمام پرائیویٹ سکولوں

کو مراسلہ جاری کردیا۔ احکامات پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ قرارداد کی روشنی میں جاری کیے گئے محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ بچوں کی جسمانی نشوونما کے لیے سکولوں میں کھیل کے میدان لازمی قرار دیئے ہیں نوٹیفیکیشن میں خصوصی طور ہدایت کی گئی ہے کہ سکولوں میں پلے گرانڈ نہ ہونے کی صورت میں لائسنس معطل کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…