جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟الاؤنسز میں بھی اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق تنخواہوں کیلئے 40 سے 45 ارب اضافے کے بعد 390 سے 395 ارب روپے،پنشن کیلئے فنڈز 25 سے 30 ارب روپے بڑھا کر 270 سے 275 ارب روپے مختص کئے جا سکتے ہیں، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو خوشخبری سنادی گئی آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں دس سے پندرہ فی صد اضافے کا امکان ہے،

نجی ٹی وی کے مطابق تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فی صد اضافہ کیا جا ئیگا،تنخواہوں کیلئے 40 سے 45 ارب اضافے کے بعد 390 سے 395 ارب روپے،پنشن کیلئے فنڈز 25 سے 30 ارب روپے بڑھا کر 270 سے 275 ارب روپے مختص کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ،ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کے مختلف الاؤنسز میں بھی اضافے پر غور کیا جا رہا ہے،کم سے کم تنخواہ بھی بڑھا کر 14 سے 15 ہزار روپے مقرر کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…