جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے 7سالہ بچی زیادتی اورکمر کی ہڈی توڑنے والے درندے کو سزا سنادی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا محمد طارق جسراء نے سات سالہ بچی کو سکول سے گھر آتے ہوئے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے اور اس کی کمر کی ہڈی توڑنے کے جرم میں ملوث ملزم کو دس سال قید سخت اور 25 ہزار روپے جرمانہ ادائیگی کا حکم سنایا ہے۔ تھانہ جھال چکیاں کے

علاقہ چک 67 شمالی میں 3 فروری 2015ء کو ملزم فتح خان نے سات سالہ بچی رضیہ کو سکول سے گھر آتے ہوئے اغواء کرکے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی کمر کی ہڈی توڑ دی۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ جھال چکیاں نے درج کرکے بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…