بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خودکش حملہ آور ،لاہور ایئرپورٹ پر ہلچل،اہم ترین گرفتاری،گرفتار ہونے والا شخص کون ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اے ایس ایف نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مشکوک شخص اختر افضل کو حراست میں لے لیا۔

جسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقامل پر منتقل کردیا گیااے ایس ایف حکام نے بتایا کہ اختر افضل مبینہ خود کش حملہ آور کا بھائی ہے اور گرفتار شخص بغیر کسی مقصد کے لاہور ائیر پورٹ پر آیا اور بلا مقصد انتظار گاہ میں گھوم پھر رہا تھا، اختر افضل کے موبائل سے لاہور ائیر پورٹ کی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…