جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں ،ن لیگ سے استعفیٰ،وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کھل کر بول پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں ‘ وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ‘ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ‘ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق

ریاض پیرزادہ نے کہا کہ وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ آصف زرداری سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں ۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا۔ استعفیٰ وزیر اعظم کے اسٹاف سے تحفظات پر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…