مشال قتل کیس ،مولاناسمیع الحق نے ہنگامی قدم اُٹھالیا
لاہور( آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (س)کے امیر مرکزیہ مولانا سمیع الحق نے مشال قتل کیس کی آڑ میں توہین رسالت قانوں کی ممکنہ تبدیلی پر پارٹی کی مرکزی مجلس عمومی کاہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے کہاکہ اگرتوہین رسالت قانون کو چھیڑا گیا تو جمعیت علماء اسلام ملک… Continue 23reading مشال قتل کیس ،مولاناسمیع الحق نے ہنگامی قدم اُٹھالیا











































