حکومت اور فوج کے درمیان رابطے،نوازشریف کیا کررہے ہیں؟کیا ہونیوالا ہے ؟شیخ رشیدنے گھنٹی بجادی
اسلام آباد( آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 100دن پاکستان کی سیاست میں اہم ہیں ، حکومت کے فوج کے ساتھ حالات کشیدہ ہو رہے ہیں ، عام فوجی کی نظر میں حکومت کا امیج خراب ہورہا ہے ، فوج… Continue 23reading حکومت اور فوج کے درمیان رابطے،نوازشریف کیا کررہے ہیں؟کیا ہونیوالا ہے ؟شیخ رشیدنے گھنٹی بجادی











































