’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ کی غیر متعلقہ افراد کے بات کرنے پر پابندی۔۔سعد رفیق نے چیف جسٹس کے حکم پر سوالات اٹھا دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نا اہلی کیس میں غیر متعلقہ افراد کے میڈیا ٹاک پر چیف جسٹس کی لگائی گئی پابندی ناقابل فہم ، وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران میڈیا ٹرائل سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وفاقی وزیر سعد رفیق نے عمران خان اور جہانگیر ترین… Continue 23reading ’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ کی غیر متعلقہ افراد کے بات کرنے پر پابندی۔۔سعد رفیق نے چیف جسٹس کے حکم پر سوالات اٹھا دئیے











































