5جون کوچائنہ سے کون پاکستان آرہا ہے ؟ نام سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) سندھ اور خیبرپختونخوا ترجیحی اقتصادی زونز کے قیام کے جائزہ کے حوالے سے چینی ماہرین کا وفد 5 جون 2017ء کو پاکستان آئے گا۔ سرمایہ کاری بورڈ کے ترجمان شاہجہان شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی سفارتخانہ کے نائب سربراہ کی قیادت میں چینی ماہرین پر… Continue 23reading 5جون کوچائنہ سے کون پاکستان آرہا ہے ؟ نام سامنے آگیا











































