گزشتہ روزکارحادثے میں شدید زخمی ہونیوالے فیصل صالح حیات اور انکے ڈرائیور کے بارے میں تشویشناک خبر سنادی گئی
فیصل آباد (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات کی کار فیصل آباد گوجرہ موٹر وے پر ٹریلر سے جاٹکرائی۔ حادثے کے فوراً بعد موٹر وے پولیس نے فیصل صالح حیات اور اْن کے ڈرائیور کو الائیڈہسپتال منتقل کردیا ۔ فیصل صالح حیات کی گاڑی کو حادثہ امین پور کے قریب پیش آیا… Continue 23reading گزشتہ روزکارحادثے میں شدید زخمی ہونیوالے فیصل صالح حیات اور انکے ڈرائیور کے بارے میں تشویشناک خبر سنادی گئی











































