اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز واپسی،کیا ہونیوالا ہے؟حکومت کیلئے تشویشناک خبرآگئی

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کا فیصلہ، وطن واپسی پر اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری مئی کے تیسرے ہفتے پاکستان واپس آئیں گے اور اسکے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری وطن واپسی پر اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے

اس حوالے سے شیخ رشید احمد مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور یہ کوشش کی جارہی ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملکر حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں اور حکومت کے خلاف چلنے والی تحریک میں انہیں بھی ساتھ شامل کیا جائے گا ۔ عوامی تحریک کے سربراہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے بھی فیصلہ کن تحریک کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…