ڈان لیکس کی خبر پڑھتے ہی حامد میر نے شہباز شریف کو فون کرکے کیا کہا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کے اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی خبر ٹھیک تھی لیکن اس خبر کا ایک حصہ میرے خیال میں ٹھیک نہیں تھا۔ وہ حصہ… Continue 23reading ڈان لیکس کی خبر پڑھتے ہی حامد میر نے شہباز شریف کو فون کرکے کیا کہا؟











































