جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

ایک اور نئی سیاسی جماعت کی انٹری،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017

ایک اور نئی سیاسی جماعت کی انٹری،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کوعام آدمی تحریک پاکستان پارٹی رجسٹرڈکرلی، رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی۔عام آدمی تحریک پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاملک فرحان اللہ بھٹہ عام آدمی تحریک کے چیئرمین ہیں۔نئی پارٹی کے اندراج سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی واضح رہے کہ… Continue 23reading ایک اور نئی سیاسی جماعت کی انٹری،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، ٹرینوں میں اب کیا سہولت مہیا کی جارہی ہے؟جان کر حیران ہوجائیں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، ٹرینوں میں اب کیا سہولت مہیا کی جارہی ہے؟جان کر حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل بنک آف پاکستان نے وزارت ریلوے کو ٹرینوں میں اے ٹی ایم لگانے کی پیشکش کر دی، پہلے مرحلے میں ایکسپریس ٹرینوں میں اے ٹی ایم مشینیں لگائی جائیں گی۔ وزارت ریلوے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ریلوے اور نیشنل بنک کے درمیان دوطرفہ تعاون جاری… Continue 23reading پاکستان میں نئی تاریخ رقم، ٹرینوں میں اب کیا سہولت مہیا کی جارہی ہے؟جان کر حیران ہوجائیں گے

جمعیت علماء اسلام کااجتماع ،52ممالک کے وفود کی شرکت،کون کون اور کہاں کہاں سے آرہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2017

جمعیت علماء اسلام کااجتماع ،52ممالک کے وفود کی شرکت،کون کون اور کہاں کہاں سے آرہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

نوشہرہ(آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کی صدسالہ یوم تاسیس کی تین روزہ عالمی اجتماع (آج)جمعہ کو شروع ہوگا، اجتماع میں قطر، جنوبی افریقہ، انڈونیشا، نیپال، بنگلہ دیش، ہندوستان، سعودی عرب سمیت 52اسلامی ممالک کے وفود شرکت کریں گے،وزیراعظم محمدنوازشریف اور پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کا اپنی اپنی پارٹیوں کے وفود کے… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام کااجتماع ،52ممالک کے وفود کی شرکت،کون کون اور کہاں کہاں سے آرہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

چوہدری پرویزالٰہی کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے پرانے ساتھی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2017

چوہدری پرویزالٰہی کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے پرانے ساتھی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

چکوال(آئی این پی )سابق رکن قومی اسمبلی سردار فیض ٹمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے پی پی23میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شہریار اعوان کی حمایت کا بھی اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے جمعرات کو سابق وفاقی وزیر اور چیئر پرسن ضلع کونسل خوشاب محترمہ سمیرا ملک سے… Continue 23reading چوہدری پرویزالٰہی کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے پرانے ساتھی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

بینظیربھٹو کی بہن کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری

datetime 6  اپریل‬‮  2017

بینظیربھٹو کی بہن کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی نے 2018 کے عام انتخابات میں ایک اورسرپرائزدینے کا فیصلہ کرلیاہے، بے نظیربھٹو کی بہن صنم بھٹو بلاول بھٹو کے ساتھ ملک بھرمیں انتخابی جلسوں سے خطاب اورلیاری سے الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں۔پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیربھٹوکی بہن صنم بھٹو… Continue 23reading بینظیربھٹو کی بہن کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری

پاکستان کی سب سے امیر ترین پارٹی کون؟الیکشن کمیشن نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

datetime 6  اپریل‬‮  2017

پاکستان کی سب سے امیر ترین پارٹی کون؟الیکشن کمیشن نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان کی سب سے امیر ترین پارٹی کون؟الیکشن کمیشن نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں،الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف 15 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہے۔جبکہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے اثاثے ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد کے ہیں۔ سال 2015 میں مسلم لیگ نون کی آمدن 1 کروڑ 65… Continue 23reading پاکستان کی سب سے امیر ترین پارٹی کون؟الیکشن کمیشن نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی پر ایران سیخ پا، پاکستان کے خلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017

راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی پر ایران سیخ پا، پاکستان کے خلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستانی پھلوں پر پابندی عائد کر دی، دو طرفہ تجارت اسی کروڑ ڈالر سے گر کر ساڑھے تین کروڑ ڈالر رہ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی عائد کرتے ہوئے ڈیوٹی 90فیصد سے بڑھا کر 200فیصد کر دی۔ جبکہ پاک ایران تجارتی حجم 2008-09میں اسی کروڑ… Continue 23reading راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی پر ایران سیخ پا، پاکستان کے خلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا

سابق صدر کی گرفتاری؟آصف زرداری کے دو قریبی ساتھی کہاں لاپتہ ہو گئے؟اہم انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2017

سابق صدر کی گرفتاری؟آصف زرداری کے دو قریبی ساتھی کہاں لاپتہ ہو گئے؟اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کے دو ساتھی کراچی اور اسلام آباد میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے بتایا ہے کہ اشفاق لغاری کراچی اور نواب لغاری اسلام آباد میں لاپتہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اشفاق لغاری سابق صدر کےذاتی اہم امور ہینڈل کرتے تھے،… Continue 23reading سابق صدر کی گرفتاری؟آصف زرداری کے دو قریبی ساتھی کہاں لاپتہ ہو گئے؟اہم انکشافات

پانامہ کیس کا فیصلہ کس تاریخ سے پہلے آ ہی نہیں سکتا! وجہ کیا ہے، فیصلہ کب آئے گا؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ کس تاریخ سے پہلے آ ہی نہیں سکتا! وجہ کیا ہے، فیصلہ کب آئے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ رواں ماہ کی 15 تاریخ سے قبل آنا نا ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کے فیصلے کی 15 تاریخ سے پہلے توقع نہیں… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ کس تاریخ سے پہلے آ ہی نہیں سکتا! وجہ کیا ہے، فیصلہ کب آئے گا؟