بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بیٹے کی غیر ملک تعلیم کے اخراجات پرکیپٹن(ر) صفدر سے جے آئی ٹی نے سوال کیا تو انہوں کیا حیران کن جواب دیا؟

datetime 2  جولائی  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی میں کیپٹن صفدر کے جواب ہی مریم نواز کی طلبی کا باعث بنے ،وزیراعظم کے داماد نے کہا وہ تو درویش ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے کیپٹن صفدر سے بیرون ملک دوروں سے متعلق سوالات کئے تو انہوں نے کہا کہ بیرون ملک دوروں کے اخراجات کہاں سے ملتے ہیں وزیراعظم کی بیٹی کو پتا ہوگا۔سوال کیا گیا کہ آپکے بیٹے نے باہر سے تعلیم حاصل کی،

اخراجات کیسے برداشت کئے؟ جواب میں کپٹن صفدر نے کہا کہ مجھے نہیں پتا، مریم نواز ہی جانتی ہیں۔جےآئی ٹی نے سوال کیا کہ آپ کے اور فیملی کے اخراجات کہاں سے ہورہے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں تودرویش ہوں، گزارہ ہورہاہے۔جے آئی ٹی نے پوچھا کہ آپ کا این ٹی این نمبر کیا ہے،ٹیکس دیتے ہیں ؟ کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ میرا کوئی این ٹی این نمبرنہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…