بڑا بریک تھرو،پاک افغان غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے طریقہ کار طے پاگیا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) سپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے پہلے مشترکہ دورہ افغانستان کی رپورٹ کی تیاری شروع کردی گئی جبکہ دونوں ممالک کے دفاعی اداروں میں قریبی رابطوں سے متعلق تجاویز سے یہاں کے اداروں کو آگاہ کردیا گیا ، غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے پارلیمان ضامن بنے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،پاک افغان غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے طریقہ کار طے پاگیا،حیرت انگیزانکشافات











































