بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اس ایشو کو دبا دو کیونکہ۔۔مری میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی بزنس ٹائیکون کی ملاقات میں کیا بات ہوئی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)جندال کے دورہ پاکستان کا مقصد احسان اللہ احسان کے ایشو کو دباناتھا، نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے اہم رہنما فیاض الحسن چوہان کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انـصاف کے

اہم رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی سٹیل ٹائیکون جندال کے دورہ کا مقصد احسان اللہ احسان کے ایشو کو دبانا تھا کیونکہ اس سے بھارت کا امیج عالمی سطح پرخراب ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی کو بھی اب سمجھ آ جانی چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…