جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کالاباغ ڈیم ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج اعلان متوقع

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کا کالاباغ ڈیم کے حق میں تحر یک شر وع کر نے کا فیصلہ ،(ق) لیگ کی قیادت منگل کو اہم اعلان کر ے گی ۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ نے ملک میں بجلی کے بحران اور پانی کے مسئلہ کے حل کیلئے کالاباغ ڈیم کے حق میں تحر یک شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے آج (ق) لیگ کے کے مر کزی راہنما چوہدری پر ویز الٰہی باقاعدہ آئندہ کے حکمت عملی کے حوالے سے اہم اعلانات کر یں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…