منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیا ت نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹا، اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق کے مطابق اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے

ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ڈی جی خان، ملتان، بالائی فاٹا، مالاکنڈ اور مکران ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیارہ بارش ڈی جی خان 11،پاراچنار07، کالام03، لسبیلہ 05 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…