جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے پیر یکم مئی کو لیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لیبر ڈے کی تعطیل کے موقع پر کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہو گا ٗ منگل2مئی کو بینک و

مالیاتی ادارے معمول کے مطابق خدمات سرانجام دیں گے۔ دوسری جانب ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز ، کالجز ، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں یکم مئی بروز پیرکو عام تعطیل ہو گی۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان نے بتا یا کہ چونکہ حکومت پاکستان نے یکم مئی کو لیبر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے لہٰذا پیر کو تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…