سوشل میڈیاپرپابندی کی درخواست ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار… Continue 23reading سوشل میڈیاپرپابندی کی درخواست ،عدالت نے فیصلہ سنادیا









































