اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جندال کیساتھ ایشوریا رائے پاکستان آئی تھی؟ پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول برس پڑے

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اسٹیل ٹائیکون جندال کی پاکستان آمد اور وزیر اعظم نواز شریف سے مری میں ملاقات نے ملک میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا اور وزیراعظم نواز شریف اس وقت سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے کی جانے والی شدید تنقید کے تیروں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ شب نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما سردار نبیل گبول نے جندال نواز ملاقات پر وزیر مملکت برائے کیڈ اور اسلام آباد سے منتخب ممبر قومی اسمبلی

طارق فضل چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جندال نواز ملاقات کو خفیہ کیوں رکھا گیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ کیا جندال ایشوریا کو ساتھ لایا تھا اور اسے مری گھمانے لے گیا تھا اور اس کا دورہ پاکستان نجی نوعیت کا تھا؟انہوں نے کہا کہ حکومت نے جندال کی پاکستان آمد کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی اور دفتر خارجہ کو بھی اس حوالے سے بے خبر رکھا گیا۔سردار نبیل گبول نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جندال کے دورہ پاکستان کے حوالے سے وضاحت کرے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…