ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی کس سیاسی جماعت مین شمولیت اختیار کر لی؟
کراچی(آئی این پی )پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ کاٹ دی اور پی ایس 119 سے رکن اسمبلی نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ کراچی میں پاک سر زمین کے رہنما مصطفیٰ کمال کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس 119 سے منتخب… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی کس سیاسی جماعت مین شمولیت اختیار کر لی؟