جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ‘‘ پاکستانی عوام تیار رہیں ۔۔ اہم ادارے نے بڑی خبر دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کوئٹہ، ژوب، مکران، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان،کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، قلات، مکران، سکھر، لاڑکانہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…