بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات،تحریک انصاف نے اہم ضلع کی 5 قومی اور 11 صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کو حتمی شکل دیدی ،نام جاری

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے ضلع سرگودھا کی 5 قومی اور 11 صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ہے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 64 سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اظہار الحسن گوندل‘ حلقہ این اے 65 سے اسامہ غیاث میلہ‘ حلقہ این اے 66 سے نویداسلم وڑایچ‘ حلقہ این اے 67 سے سابق صوبائی وزیرفرخ جاوید گھمن‘ حلقہ این اے 68 سے نذیر سوبھی امیدوار ہونگے‘

اسی طرح حلقہ پی پی 28 حسن انعام پراچہ‘ حلقہ پی پی 29 ناصر وڑائچ‘ حلقہ پی پی 30 عنصر لنگڑانہ‘ حلقہ پی پی 31 انصراقبا ل ہرل‘ حلقہ پی پی 32 ندیم اکرم چیمہ‘ حلقہ پی پی 33 شہزاد قریشی‘ حلقہ پی پی 34 انعام الحق پراچہ‘ حلقہ پی پی 35 ملک سجاد حیدر اعوان‘ حلقہ پی پی 36 فیصل جاوید گھمن‘ حلقہ پی پی 37 اصغر لاہڑی‘ حلقہ پی پی 38 افتخار گوندل امیدوار ہونگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…