بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہوتے گرفتار جانتے ہیں یہ شخص کون ہےاور کیسے گرفتار ہوا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیرون ملک فرار ہوتے گرفتارکر لیا گیا۔ سبطین کاظمی کو اسلام آباد سے مانچسٹر فرار کی کوشش کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ سے ایف آئی اے

نے گرفتار کیا۔ ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل ہےجس سے گرفتاری میں آسانی ہوئی۔ واضح رہے کہ مولانا اعظم طارق کو 14 برس قبل اکتوبر 2003 میں اسلام آباد میں داخل ہوتے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل کیس میں متعدد افراد گرفتار تھے تاہم مرکزی ملزم سبطین کاظمی اس وقت سے اب تک روپوش رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…