سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد کہاں رکھ دیا؟ کتنے لوگوں کی گنجائش ہوگی؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون میں ملک کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔رفیع کرکٹ اسٹیڈیم میں 50ہزارسے زائد شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرلیا جائے گا،اسٹیڈیم 3 منزلہ پویلین پرمشتمل ہوگا، منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرلیا جائےگا۔ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد ملک… Continue 23reading سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد کہاں رکھ دیا؟ کتنے لوگوں کی گنجائش ہوگی؟