پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ (ن) لیگ کا صفایا سینئر سیاستدان کی دھماکے دار پیش گوئی!!
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پاناما کیس کے بعد سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن)پر جھاڑو پھر جائے گا۔شیخ رشید کا اپنے بیان میں کہاکہ مجھے پہلے یقین نہیں تھا کہ… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ (ن) لیگ کا صفایا سینئر سیاستدان کی دھماکے دار پیش گوئی!!