جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’ 15مئی کو براہ راست نشریات ‘‘ کلبھوشن کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

دی ہیگ (این این آئی)عالمی عدالت انصاف کلبھوشن جادیو کے معاملے پر بھارت کی درخواست کی عوامی سماعت 15مئی کو کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی پریس ریلیز میں کہاگیاکہ سماعت پیس پیلس دی ہیگ میں کی جائے گی۔

پہلے سیشن میں بھارت اور دوسرے سیشن میں پاکستان کی آبزرویشن سنی جائیگی ۔ سماعت عالمی عدالت کی ویب سائٹ پربراہ راست نشرکی جائیگی۔عدالتی کارروائی کا ریکارڈ من و عن عدالتی ویب سائٹ پر جاری کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…