اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے ہاتھ کاٹے جانے والے کمسن بچے کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں مچھر والی میں تشدد کے بعد ہاتھ کاٹے جانیوالے 13 سالہ عرفان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے 10 لاکھ کا امدادی چیک دیا اور عرفان کا مصنوعی ہاتھ لگوانے جبکہ متاثرہ خاندان کے بچوں کے تعلیم و تربیت کے اخراجات پنجاب حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر انہوں نے ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایک دن کی تاخیر سے مقدمے کا اندراج افسوسناک ہے۔وزیر اعلی نے متاثرہ خاندان کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا میں ذاتی طورپر تحقیقات کی نگرانی کروں گا اور آپ کے ساتھ ہر قیمت پر انصاف ہوگا۔ انہوں نے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہدایت کی کہ جب تک تحقیقات مکمل نہ ہو جائیں انکوائری کمیٹی کے ممبران اسی علاقے میں رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…